سٹی42:وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے چیف منسٹر آفس کا چارج سنبھال لیا، پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی بھی پیش کی۔
پہلا اجلاس صوبے میں امن وامان سے متعلق کی صدارت کر رہی ہیں۔پنجاب کی پہلی خاتون وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز وزیر اعلیٰ آفس پہنچ گئیں جہاں ان کو پولیس کے چاق و چوبند دستے کی جانب سے وزیر اعلیٰ آفس پہنچنے پر گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔