سونے کی قیمت میں اضافہ

26 Feb, 2024 | 03:46 PM

Ansa Awais

ویب ڈیسک: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 700 روپے بڑھ گئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 700 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 15 ہزار 800 روپے ہو گئی ہے۔ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 600 روپے اضافے سے 1 لاکھ 85 ہزار 14 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت 2 ڈالر کمی کے بعد 2054 ڈالر فی اونس ہے۔ 

مزیدخبریں