مریم نواز کا پنجاب کو بزنس حب بنانے کا اعلان

26 Feb, 2024 | 03:24 PM

Imran Fayyaz

(ویب ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب کو بزنس حب بنانے کا اعلان کر دیا اور کہا کہ حکومت کا کام کاروبار کرنا نہیں پالیسی بناناہے۔ صوبے میں کاروبار کرنے والوں کو ون ونڈو سہولت ملے گی۔

 مریم نواز کا کہنا تھا کہ حکومت کا کام کاروبار کرنے والوں کو سہولیات دیناہے، 60ہزار سے کم کمانےوالےمستحقین،ان کی مدد کرنافرض ہے۔

مزیدخبریں