امریکی فوجی نے اسرائیلی سفارتخانے کے سامنے احتجاجاً خود کو آگ لگا لی

26 Feb, 2024 | 10:54 AM

Imran Fayyaz

 (ویب ڈیسک)امریکی فوجی نے اسرائیلی سفارت خانے کے سامنے خود کو آگ لگالی۔

 اسرائیلی میڈیا کے مطابق امریکی فوجی نے غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاجاً خود کو آگ لگائی ہے۔

 7 اکتوبر سے جاری اسرائیل کے وحشیانہ حملوں میں فلسطینی شہداء کی تعداد 29 ہزار 550 سے زیادہ ہو گئی ہے۔

 اقوام متحدہ کے مطابق غزہ میں شہید ہونے والوں میں 90 فیصد خواتین اور بچے شامل ہیں۔

 عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ غزہ میں انسانی اور صحت کی صورتحال تباہ ہونے سے غزہ ڈیتھ زون بن گیا ہے۔

مزیدخبریں