ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ساحل کے قریب 6.2 شدت کا زلزلہ

ساحل کے قریب 6.2 شدت کا زلزلہ
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پاپوانیوگنی میں ساحل کے قریب 6.2 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ پاپوانیوگنی کے دور دراز علاقے میں 38 کلو میٹر زیرِ زمین گہرائی میں آیا ہے۔امریکی زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری نہیں کی گئی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلے کی وجہ سے کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔

Ansa Awais

Content Writer