ویب ڈیسک : پاکستانی سفیر برائے یوکرائن ڈاکٹر نوئیل اسرائیل کھوکھر نے اپنے ایک آڈیو میسیج میں کہا ہے کہ یوکرائن میں تین ہزار سے زائد پاکستانی فیملیز اور طلبا تھے جن کی اکثریت کو پولینڈ منتقل کردیا گیا ہے پچاس سے زائد طلبا کو پولینڈ منتقل کردیا۔ باقی کو بھی جلد نکال لیں گے۔
یوکرائن میں پاکستانی سفیرڈاکٹر نوئیل اسرائیل کھوکھر نے آڈیوپیغام جاری کردیا
???? Message Update by ???????? Ambassador Dr Noel Israel Khokhar @PakinUkraine regarding evacuation assistance to Pakistanis in #Ukraine❗️ @SMQureshiPTI @ForeignOfficePk #Pakistan pic.twitter.com/kFyffW6Kt7
— Pakistan Embassy Ukraine (@PakinUkraine) February 25, 2022
یوکرائن میں جنگ کے بعد پاکستانی شہریوں اور طلبا کی مدد کیلئے پاکستانی سفارتخانے نے سہولت مرکز قائم کردیا ٹیلی فون نمبر بھی جاری۔
یوکرین میں پاکستانی سفارت خانے نے اپنے شہریوں کی مدد کے لیے ترنوپل شہر میں ایک سہولت مرکز قائم کیا ہے۔پاکستانی سفارت خانے کی جانب سے ایک ٹویٹ میں اس حوالے سے معلومات فراہم کی گئی ہیں۔
????@PakinUkraine has made a facilitation center in #Ternopil & reception point at #Lviy Railway Station.
— Pakistan Embassy Ukraine (@PakinUkraine) February 25, 2022
Contact details for Lviv Railway station are:
+380932197175
+380633881573
???????? students will be evacuated to #Poland @SMQureshiPTI @ForeignOfficePk #Pakistan
یوکرین میں پاکستانی سفارت خانے نے ترنوپل شہر میں ایک مرکز سہولت اور لیوو ریلوے سٹیشن پر ایک استقبالیہ پوائنٹ بنایا ہے۔ لیوو ریلوے سٹیشن کے لیے ان نمبروں پر رابطہ کیا جا سکتا ہے، 380932197175، 380633881573۔ جبکہ پاکستانی طلبہ و طالبات کو پولینڈ منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
پاکستانی سفارت خانے نے ایک اور ٹویٹ میں بتایا کہ پولینڈ میں بارڈر کراسنگ کی سہولت کے لیے ٹریڈ اور سرمایہ کاری کے قونصلر زاہد سے رابطہ کیا جا سکتا ہے۔ جن کا نمبر یہ ہے 48668059876۔
پاکستانی طلبہ و طالبات کے حوالے سے سفارت خانے نے اپنے ٹویٹ میں بتایا کہ یوکرین میں پاکستانی سفارت خانے نے پہلے ہی 35 طلبہ و طالبات کو پولینڈ منتقل کردیا ہے
???? Focal person details for @PakinPoland_ for border crossing facilitation are as follows:
— Pakistan Embassy Ukraine (@PakinUkraine) February 25, 2022
???? Mr Zahid (Trade & Investment Counsellor) +48668059876@SMQureshiPTI @ForeignOfficePk #Pakistan
The Embassy of Pakistan Ukraine has managed to evacuate 35 Pakistani students to Poland. They have reached camp on Polish side of the border. The Embassy of Pakistan Poland is making arrangements for their transportation to Warsaw.@SMQureshiPTI @ForeignOfficePk #Pakistan
— Pakistan Embassy Ukraine (@PakinUkraine) February 25, 2022