احد چیمہ سے اہلیہ صائمہ چیمہ کی نیب آفس میں ملاقات

26 Feb, 2018 | 12:42 PM

Read more!

(سعود بٹ) احدچیمہ سےاہلیہ صائمہ چیمہ کی نیب آفس میں ملاقات ہوئی احدچیمہ کی اہلیہ صائمہ چیمہ سےملاقات ایک گھنٹہ جاری رہی، مجھ پرتشدد نہیں کیا جا رہا،احدچیمہ نےاہلیہ صائمہ چیمہ کویقین دہانی کرائی۔

ذرائع کے مطابق سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ سے ان کی اہلیہ نے آج نیب لاہور میں ملاقات کی ہے جبکہ ملاقات ایک گھنٹے تک جاری رہی، دونوں میں وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے بھجے گئے پیغام پر تبادلہ خیال بھی کیاگیا، احمد چیمہ نے کہا مجھ پرتشدد نہیں کیا جا رہا،احدچیمہ نےاہلیہ صائمہ چیمہ کویقین دہانی کرائی کہ نیب کی جانب سے مجھے ڈرایا دھمکایا نہیں گیا۔

مزیدخبریں