ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پولیو کیسز کی تعداد میں اضافہ

پولیو کیسز کی تعداد میں اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

بابر شہزاد تُرک: پاکستان میں پولیو کیسز کی تعداد میں تشویشناک اضافہ ہوگیا

پاکستان میں مزید 2 بچے پولیو سے متاثر ہوگئے ، متاثرہ بچوں کی تعداد 67 ہو گئی ،خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں ایک بچہ پولیو سے متاثر ہوا جس کے بعد صوبے میں تعداد 19 ہو گئی،سندھ کے ضلع کشمور میں بھی ایک بچہ پولیو سے متاثر ہوگیا جس کے بعد  تعداد 19 ہو گئی

قومی ادارہ صحت کے مطابق پولیو سے متاثرہ 27 بچوں کا تعلق بلوچستان سے ہے،پولیو سے متاثرہ 19 بچوں کا تعلق خیبرپختونخوا، 19 کا سندھ سے ہے،پولیو سے متاثرہ ایک بچے کا تعلق پنجاب اور ایک کا اسلام آباد سے ہے۔