قازقستان طیارہ حادثہ ؛ آخری لمحات کی ویڈیو سامنے آگئی

26 Dec, 2024 | 07:43 PM

Read more!

ویب ڈیسک :قازقستان میں طیارہ حادثے کے آخری لمحات کی ویڈیو سامنے آگئی

 ویڈیو طیارے میں موجود زندہ بچ جانے والے ایک مسافر نے بنائی تھی، سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو بنانے والا مسافر اطمینان سے سیٹ پر بیٹھ کلمہ پڑھ رہا ہے،  ویڈیو  کے مناظر میں  مسافروں کی پریشان کن آوازیں بھی سنی جاسکتی ہیں پرندہ ٹکرانے سے طیارے نے ہنگامی لینڈنگ کی، ابتدائی معلومات  کے مطابق  دھند کے باعث طیارے کو اپنا رخ بھی موڑنا پڑا،

مزیدخبریں