ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

موتی بازار گودام میں آگ لگ گئی

 موتی بازار گودام میں آگ لگ گئی
کیپشن: File photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42 : موتی بازار گھاٹی نزد تھانہ کے پاس سے گودام میں آگ لگ گئی ۔
ریسکیو کے مطابق ریسکیو ایمرجنسی گاڑیاں جائے حادثہ پر موجود  ہیں ۔ آگ شوزکےگودام میں لگی ، ریسکیواہلکارآگ بجھانےمیں مصروف ہیں ، جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے البتہ مالی نقصان کا بھی اندازہ بعد میں لگے گا