ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بلاول بھٹو سے شیخ نہیان بن مبارک کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

بلاول بھٹو سے شیخ نہیان بن مبارک کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی خلیجی شاہی خاندان کے رکن شیخ نہیان بن مبارک النہیان سے ملاقات ہوئی۔

ملاقات کے دوران پاکستان اور یو اے ای کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا، دونوں ملکوں کے درمیان تجارتی تعلقات میں اضافے پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔

چیئرمین پی پی بلاول بھٹو اور شیخ نہیان میں پاک یو اے ای سماجی رابطوں میں فروغ پر اتفاق ہوا۔