ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فواد حسن فواد کی نگراں حکومت میں موجودگی، الیکشن کمیشن نے فیصلہ کی تاریخ دے دی

Fawad Hasan Fawad, Election Commission, Interim Federal Government, City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے   نگراں وفاقی کابینہ سے جانبدار وزرا کو ہٹانے کا کیس  28 دسمبر کو سماعت کیلئے مقرر کردیا ہے۔

الیکشن کمیشن نگراں وفاقی وزیر فواد حسن فواد س کو وزارت سے ہٹانے کے متعلق کیس کا فیصلہ 28 دسمبر کو سنائے گا۔قبل ازیں الیکشن کمیشن کے حکم پر نگراں وفاقی حکومت میں مشیر کی حیثیت سے شامل احد چیمہ کو ہٹانے کا عمل مکمل ہو چکا ہے۔