ڈالر برقرار،یورو،برطانوی پاؤنڈ،امارتی درہم،سعودی ریال کی قیمت میں اضافہ

26 Dec, 2022 | 05:43 PM

Imran Fayyaz

(سعید احمد)اوپن مارکیٹ میں ڈالر 234 روپے 50 پیسے پر برقرار،  فاریکس ڈیکرز نے  کہا ہے کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی شدید قلت ہے۔

 فاریکس ڈیلرز کے مطابق بلیک میں ڈالر 250 روپے 255 روپے تک مل رہا ہے ،یورو 50 پیسے اضافے سے 262.50 روپے پر پہنچ گیا،برطانوی پاونڈ 1 روپے مہنگا ہوکر 300 روپے،امارتی درہم 10 پیسے بڑھ کر 69.50 روپے جبکہ سعودی ریا ل30 پیسے مہنگاہوکر 66 روپے پر پہنچ گیا۔
 

مزیدخبریں