چھوٹے بچے نے ماں کو  گرنے سےکیسے بچایا؟ ویڈیو وائرل

26 Dec, 2022 | 01:30 PM

Ansa Awais

ویب ڈیسک : بلندی سے ماں کو  گرنے سے بچاتے ہوئےحاضر دماغ چھوٹے بچے کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

ایک بھارتی سرکاری افسر دیپانشو کابرہ نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔

اُنہوں نے یہ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ اس ویڈیو میں موجود سیڑھی پر کھڑی یہ خاتون گیراج کا دروازہ ٹھیک کر رہی تھیں کہ اچانک ان کی سیڑھی گر گئی۔

مزیدخبریں