ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خونی رشتے خون کے پیاسے ہوگئے

5 people died in firing because of Land dispute
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:  زمین کے تنازع پر دو فریقین ایک دوسرے کی جان کے دشمن بن گئے۔

تفصیلات کے مطابق ایسے افسوس ناک واقعات دن بہ دن زور پکڑ رہے ہیں، جہاں جائیداد یا زمین کے معاملے پر خاندانوں کے دامیان آپس میں کئی تنارعات جنم لیتے ہیں، ان تنارعات میں بھائی دوسرے بھائی کی جان کا دشمن بن جاتا ہے، ایسا ہی ایک افسوس ناک واقعہ نوشہرہ کے علاقے تنگی خٹک میں پیش آیا، جہاں دو فریقین کےدرمیان زمین کے تنازع پر لڑائی ہوگئی اور بے حد فائرنگ ہوئی۔

 ڈی پی و عمر خطان کے مطابق فائرنگ میں 5 فراد جاں بحق ہوگئے.انہوں نے بتایا کہ ریسکیو ریسکیو کی میڈیکل ٹیم نے لاشیں ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردی ہیں جب پولیس نے علاقے کی ناکہ بندی کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر