( سٹی42)سربراہ (ق) لیگ چودھری شجاعت حسین نے کہا کہ میاں صاحب اور آصف زرداری سمیت تمام جماعتیں قابل احترام ہیں۔
چودھری شجاعت حسین کا ٹویٹر پر پیغام میں مزید کہنا تھا کہ پی ڈی ایم میں شامل سیاسی جماعتوں کو کچرا کہنا میری تربیت ہرگز نہیں۔
میاں صاحب اور آصف علی زرداری کے ساتھ PDM میں شامل باقی سیاسی جماعتوں کو کچرا کہنا میری تربیت ہر گز نہیں۔
— Chaudhry Shujat Hussain (@ChaudhryShujatH) December 25, 2022