انٹرنیشنل ہاکی میلہ:لاہور،کراچی کیخلاف ورلڈ ہاکی الیون کھیلنے کوتیار

26 Dec, 2017 | 10:54 PM

عامر رضا

(سٹی42) انٹرنیشنل ہاکی میلہ سجنے کو ہے تیار۔ورلڈ ہاکی الیون ٹیم 19   کوکر اچی میں اور اکیس جنوری کو لاہور میں  قومی ٹیم کے خلاف کھیلے گی۔

 تفصیلات لے مطابق ورلڈ الیون کے دورہ پاکستان کے حوالے سے ہاکی فیڈریشن کے صدر برگیڈیئر خالد سجاد کھوکھر اور سیکرٹری شہباز سنیئر میڈیا کانفرنس کی۔

انہوں نے بتایا کہ انٹرنیشنل ہاکی کو پاکستان لانے کی ایک کوشش ہے ۔ جس میں آسٹریلیا، جرمنی، ہالینڈ، سپین اور ملایشیا کے کھلاڑی بھی حصہ لیں گے۔ سہیل عباس ورلڈ الیون کی جانب سے کھیلیں گے۔

 ہال آف فیم پال لیجنڈ پاولیجن جاولن کرارے کے نام ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ  حکومت سے درخواست کریں گے کہ بھارتی کھلاڑیوں کو بھی بلانے کی اجازت دی جائے۔ کھیلوں کے لیے میچ سے پہلے میوزک کنسرٹ کرایا جائے گا۔  ٹکٹ کی مالیت 250 سے 1000 روپے تک ہوگی۔ لاہور میں میچ دوپہر اڑھائی بجے شروع ہوگا ۔

مزید دیکھیے:


مزیدخبریں