ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ہائیکورٹ کے کیس مینجمنٹ سسٹم کا لنک ڈاون ہوگیا

لاہور ہائیکورٹ کے کیس مینجمنٹ سسٹم کا لنک ڈاون ہوگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ملک اشرف: لاہور ہائیکورٹ کے کیس مینجمنٹ سسٹم کا لنک ڈاؤن ہوگیا ہے جس سے وکلا اور ان کے موکلان کو شدید مشکلات سامنا ہے. 
لاہور ہائیکورٹ کے کیس مینجمنٹ سسٹم کا لنک اچانک ڈاؤن ہوگیا ہے. وکلا اور موکل کو نئی الجھیں میں مبتلا کر دیا. کون سا کیس کل کس عدالت میں لگے گا.اس بارے میں کوئی معلومات نہیں مل رہی. لنک ڈاؤن ہونے کے باعث وکلاء اور سائلین ابھی بے خبر ہیں.

 تمام مقدمات کس عدالت میں لگے گا اور کونسے جج اس پر سماعت کریں. لنک ڈاؤن ہونے سے دیگر معلومات بھی فراہم نہیں ہوسکی. وکلا نے مطالبہ کیا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ کا کیس مینجمنٹ سسٹم فوری بحال کیا جائے.,عدالتی ذرائع کے مطابق لنک کی بحالی کیلئے کام کیا جا ریا ہے اور یہ امکان ظاہر کیا گیا کہ جلد ہی سسٹم کو بحال کر دیا جائے گا