ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

موٹر وے پر سفر مزید مہنگا، ٹول ٹیکس میں اضافہ

موٹر وے پر سفر مزید مہنگا، ٹول ٹیکس میں اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقار گھمن:  لاہور اسلام آباد موٹروے پر سفر مزید مہنگا ہوگیا۔ کار کا ٹول ٹیکس 11 سو سے بڑھا کر1210 روپے کردیا گیا۔ ویگن، ٹرالر، ٹرک، ٹریلر کے ٹول ٹیکس میں 600 روپے تک کا اضافہ کردیا گیا 

 ویگن سے2030، کوسٹر سے2840 روپے یکطرفہ ٹول ٹیکس کی وصولی شروع کردی گئی ۔بس4060، ٹرک 5280 اور ٹرالر پر6780 روپے ٹول ٹیکس لگ گیا۔ نئے ٹول ٹیکس ریٹس کا اطلاق کردیا گیا۔

 کار کا ٹول ٹیکس 11 سو سے بڑھا کر1210 روپے کردیا گیا۔ویگن، ٹرالر، ٹرک، ٹرالر کے ٹول ٹیکس میں 600 روپے تک کا اضافہ کردیا گیا،،ویگن سے2030، کوسٹر سے 2840 روپے یکطرفہ ٹول ٹیکس وصول کیا جائیگا،،بس سے 4060 ، ٹرک سے 5280 اور ٹرالر سے 6780 روپے ٹول ٹیکس لیا جائیگا۔

موٹروےایم ٹوکے تمام انٹرچینجز پر نئے ٹول ٹیکس ریٹس کا اطلاق کردیا گیا،موٹر وے ترجمان کے مطابق معاہدہ کے تحت سالانہ 10 فیصد اضافہ کیا جاتا ہے