سٹی 42: پی کےایل آئی ہسپتال کو 2 ارب 40کروڑ جاری کردیے گئے ۔ مریضوں کے آپریشن اور دیگرانتظامی اخراجات کیلئے بجٹ دیاگیا۔سموگ کوروکنےکی مشین سبسڈی پردینے کیلئے90کروڑروپےمنتقل کیے گئے ۔ محکمہ خزانہ نے بجٹ آن لائن کر دیا
پی کے ایل آئی میں مریضوں کے آپریشنز اور دیگر اخراجات کیلئےگرانٹ جاری کر دی گئی ،، محکمہ خزانہ نے پی کے ایل آئی کو 2 ارب40 کروڑ روپے دے دیئے۔سموگ کو روکنے کی مشین کی خریداری کیلئے سبسڈی دینے کیلئے محکمہ خزانہ نےمحکمہ ماحولیات کو 92 کروڑ روپے جاری کر دئیے گئے ہیں ۔
پی کے ایل آئی ہسپتال کو 2 ارب 40 کروڑ روپے جاری
26 Aug, 2024 | 07:47 PM