ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں 274 ٹریفک حادثات، 332 افراد زخمی

لاہور میں 274 ٹریفک حادثات، 332 افراد زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اسرار خان : لاہور میں ٹریفک حادثات کا سلسلہ تھم نہ سکا ، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 274 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے ۔ 

ریسکیو حکام کے مطابق لاہور میں  مختلف علاقوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 274 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے، ان حادثات کی زد میں آکر مجموعی طور پر 332 افراد زخمی ہوئے، جن میں سے 128 شدید زخمیوں کو مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا، جبکہ 204 معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی ۔ 

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حادثات تیز رفتاری اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے ۔