سٹاک ایکسچینج میں حصص کی قیمت گر گئی 

26 Aug, 2024 | 05:00 PM

سٹی 42: پاکستان اسٹاک میں کاروبار کا اختتام  ہوا 100 انڈیکس میں 230 پوائنٹس کی کمی ہوئی 
100 انڈیکس 0.29 فیصد کمی سے 78 ہزار 571 کی سطح پر بند ہوا۔100 انڈیکس کی بلند سطح 79160 اور کم سطح 78553 رہی ۔18.98 ارب روپے مالیت کے 51.23 کروڑ شئیرز کا کاروبار کیا گیا ۔سرمایہ کاروں کی جانب سے محتاط رجحان دیکھا گیا

مزیدخبریں