ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انٹربینک میں ڈالر سستا

 انٹربینک میں ڈالر سستا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اشرف خان :انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قیمت میں کمی ہوگئی ۔ 

اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں امریکی ڈالر 8 پیسے سستا ہوگیا ، انٹربینک میں ڈالر 278.50 روپے سے کم ہوکر 278.42 وپے پر بند ہوا۔ 

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 280 روپے کی سطح پر برقرار رہا ۔ اوپن مارکیٹ میں یوور 6 پیسے کمی سے 312.22 روپے کا ہوگیا،  یو اے ای درہم 1 پیسے کمی سے 76.22 روپے کا ہوگیا ، جبکہ برطانوی پاؤنڈ  16 مہنگا ہوکر 368.80 روپے پر آگیا ۔ اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال بھی 74.42 روپے پر ہی برقرار رہا۔