ویب ڈیسک : ملک بھر کی طرح وفاقی دارالحکومت میں بھی مہنگائی کا طوفان شدت اختیار کر گیا ۔
پولیس ذرائع کے مطابق نامعلوم خاتون نے بچوں کے چار دن سے بھوکے ہونے کی اطلاع 15پر کردی۔ 15پر کال موصول ہونے پر اطلاع متعلقہ اہلکاروں کو فراہم کی گئی ۔ڈولفن اہلکاروں نے مل کر خاتون اور اس کے بچوں کی امداد کا فیصلہ کیا۔ اہلکاروں نے پیسے جمع کر کے خاتون کے گھرراشن پہنچایا۔