سونا سستا ہو گیا

26 Aug, 2023 | 05:58 PM

Ansa Awais

سٹی 42: کاروباری ہفتے کے آخری روز ملک میں سونے کی قیمت میں کمی ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایک تولہ سونے میں 1000 روپے کی کمی سے 2 لاکھ 34 ہزار 500 روپے کا ہوگیا۔جبکہ دس گرام سونے میں 857 روپے کی کمی سے 2لاکھ 1ہزار 46 روپے کا ہوگیا ۔

انٹرنیشنل مارکیٹ میں 5 ڈالر کی کمی سے 1914 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔اسی کے ساتھ ایک تولہ چاندی 2850 روپے  پر برقرار ہے۔

مزیدخبریں