کامران ٹیسوری کا بال بال مہنگائی میں جکڑے عوام کو اہم مشورہ

26 Aug, 2023 | 03:11 PM

Ansa Awais

ویب ڈیسک: بال بال مہنگائی میں جکڑے عوام کو گورنر سندھ نے بالوں کی اسٹائلنگ کا مشورہ دے دیا۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا اور سنا جا سکتا ہے کہ گورنر سندھ کہتے ہیں میرے اس نئے انداز کی وجہ شعیب نائی ہیں۔گورنر سندھ نے کہا کہ اگر آپ کو بھی میرا اسٹائل پسند آیا ہے تو آپ بھی شعیب نائی سے بال بنوائیں ۔ کامران ٹیسوری کا کہنا تھا کہ شعیب نائی کی ایک جگہ نہیں بلکہ کئی جگہ شاخیں موجود ہیں۔

مزیدخبریں