(شاہد ندیم سپرا)لیسکو کی ویب سائٹ ڈاؤن ہو گئی، صارفین کو ترمیم شدہ بلز وصول کرنے میں مشکلات کا سامناکرنا پڑ رہا ہے۔
لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کی جانب سے بجلی کے بلوں میں ترمیم کی گئی اور صارفین کو کہا گیا وہ لیسکو کی ویب سائٹ سے بلز کو ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں تاہم اچانک لوڈ بڑھنے کی وجہ سے لیسکو کی ویب سائٹ ڈاؤن ہو گئی جس کی وجہ سے بجلی کے بلوں بلز کو ڈاؤن لوڈ کرنا نا ممکن ہوگیا ہے۔
لیسکو صارفین کے لئے نئی مشکل کھڑی ہو گئی
26 Aug, 2022 | 08:59 PM