پھلوں اور سبزیوں کے آج کے ریٹس-جمعہ26اگست، 2022

26 Aug, 2022 | 10:34 AM

لاہور: پھلوں کی آج کی ریٹ لسٹ- جمعہ26اگست، 2022

نام پھل معیار وزن ریٹ
سیب کالا کلو پہاڑی درجہ اول فی کلو 192روپے
سیب گاچا درجہ اول فی کلو 187روپے
کیلا درجہ اول فی درجن 110 روپے
آلو بخارہ  درجہ دوئم فی کلو 176روپے
آم چونسہ (سفید) ۔ فی کلو 177روپے
آڑودوئم درجہ دوئم فی کلو

110روپے

لاہور: سبزیوں کی آج کی ریٹ لسٹ-جمعہ26اگست، 2022

نام سبزی معیار وزن ریٹ
آلو درجہ اول فی کلو 70روپے
پیاز درجہ اول فی کلو 125روپے
لہسن چائنہ فی کلو 285روپے
لہسن دیسی فی کلو 210 روپے
کھیرا فارمی فی کلو 100روپے
بھنڈی درجہ اول فی کلو 116روپے
لیموں دیسی فی کلو 245روپے
کریلا درجہ اول فی کلو 158روپے
مزیدخبریں