عمران یونس: پنجاب یونیورسٹی میں طلباتنظیموں کی لڑائیاں ختم نہ ہوئیں، وائس چانسلرآفس کےسامنےطلباتنظیم نے دوسری تنظیم پرڈنڈوں سےحملہ کردیا۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب یونیورسٹی میں2تنظیموں کی لڑائی کی فوٹیج بھی منظرعام پرآگئی، فوٹیج میں وائس چانسلرآفس کےسامنے دو طلبا تنظیموں میں ڈنڈوں کے ذریعے ایک دوسرے پر حملہ کرتے دیکھا جا سکتا ہے، پنجاب یونیورسٹی کےگارڈزبیچ بچاؤکراتے رہے۔
پنجاب یونیورسٹی ایک بار پھر میدانِ جنگ بن گئی، ویڈیو وائرل
26 Aug, 2021 | 07:18 PM