کورونا سے مزید 85 افراد انتقال کرگئے، مجموعی اموات 25 ہزار سے تجاوز

26 Aug, 2021 | 08:48 AM

ویب ڈیسک :گزشتہ24 گھنٹوں کےدوران کوروناسےمزید85افراد انتقال کرگئے،ملک  بھر میں کورونا سےاموات کی مجموعی تعداد 25 ہزار 305 ہوگئی

این سی او سی کے  تازہ اعدادو شمار کےمطابق  ملک بھرمیں گزشتہ24گھنٹوں کےدوران مزید4ہزار553 نئے کورونا کیسز رپورٹ،مجموعی کیسز کی تعداد 11 لاکھ 40 ہزار 411 ہوگئی۔جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مثبت کیسز کی مجموعی شرح 7.4 فیصد رہی۔ 61 ہزار446 کورونا  ٹیسٹ کیے گئے۔گزشتہ24 گھنٹوں کےدوران   کوروناسےمزید85افراد  انتقال کرگئے،ملک  بھر میں کورونا سےاموات کی مجموعی تعداد 25 ہزار 305 ہوگئی

مزیدخبریں