پاکستان بار اور ہائیکورٹ بار کا ملک گیر ہڑتال کا اعلان

26 Aug, 2019 | 10:40 AM

Shazia Bashir

سٹی42: پاکستان بار اور ہائیکورٹ بار کا آج ملک گیر ہڑتال کا اعلان،  وائس چیئرمین پاکستان بار کو توہین عدالت کا نوٹس ملنے پر ہڑتال کی کال دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان بار اور ہائیکورٹ بار نے آج ملک گیر ہڑتال کا اعلان کیا ہے،  وکلاء آج عدالتوں میں پیش نہیں ہوں گے۔ 

 ہائیکورٹ میں آج 11 بجے جنرل ہاؤس اجلاس بھی طلب کر لیا گیا ہے، جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔

مزیدخبریں