ایاز صادق کی وحید گل کے گھر آمد، والد کی وفات پر تعزیت کی

26 Aug, 2018 | 04:55 PM

M .SAJID .KHAN

عمر اسلم:سابق ایم پی اے وحید گل کے والد کی وفات پر مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہبازشریف اور سردار ایاز صادق نے اظہار افسوس کیا ہے۔

پیراگون میں مسلم لیگ ن کے  سینئر رہنما سردار ایاز صادق ن سابق ایم پی اے وحید گل کے گھر پہنچے اور ان کے والد مرحوم کے انتقال پر اظہارافسوس کیا۔ سردار ایاز صادق نے مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کےلئے فاتحہ خوانی بھی کی، مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہبازشریف نے بھی وحیدگل کو ٹیلی فون کرکے والد کے انتقال پر اظہارافسوس کیا۔

مزیدخبریں