سرکاری قیمت مقرر ہونے کے باوجود ایل پی جی مختلف قیمتوں پر فروخت ہونے لگی

26 Apr, 2024 | 04:07 PM

ویب ڈیسک : شہر قائد میں ایل پی جی مختلف قیمتوں پر فروخت ہونے لگی ۔ 

مختلف علاقوں میں ایل پی جی 260 سے 280 روپے کلو تک دستیاب ہے۔ ایل پی جی کی سرکاری قیمت 257 روپے فی کلو مقرر ہے۔ 

دکانداروں کا کہنا ہے کہ ختلف کمپنیاں الگ الگ قیمتوں پر ایل پی جی فراہم کر رہی ہیں، ڈسٹری بیوٹر سستی گیس فراہم کرتے ہیں تو ہم بھی سستی بیچتے ہیں ۔ 

مزیدخبریں