ڈالر کی قیمت میں اضافہ ، نیا ریٹ جانیے

26 Apr, 2023 | 11:00 AM

Abdullah Nadeem

عید کی تعطیلات کے بعد کاروبار کے پہلے روز ہی انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔

انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 3 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 284 روپے 50 پیسے کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

عید کی تعطیلات کے بعد اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز ہوا۔ 100 انڈیکس میں کاروبار کے آغاز پر 196 پوائنٹس کی تیزی کے دوران کاروبار انڈیکس 41 ہزار240 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔

 
 

مزیدخبریں