ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ای چالان نادہندگان کے لئے بری خبر

action against, Echalan defaulter,
کیپشن: E chalan
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عرفان ملک)ٹریفک پولیس نے 42 ای چالان نادہندہ گاڑی کو دھر لیا ، ڈرائیور کو 20 ہزار 600 روپے جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ 
 ٹریفک پولیس کے مطابق رواں سال میں 21 ہزار سے زائد ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے کاغذات کو قبضہ میں لیا گیا۔

سٹی ٹریفک پولیس کی 17 ٹیمیں ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے خلاف کارروائی بھی کررہی ہیں، ٹریفک وارڈنز کو ڈیوائسز اور پرنٹر بھی فراہم کئے گئے ہیں، سی ٹی او لاہور منتظر مہدی کا کہنا تھا کہ ای چالان نادہندہ گاڑیوں کےخلاف ٹریفک پولیس اور سیف سٹی کی مشترکہ کارروائیاں جاری ہیں۔