خوشخبری۔۔عید پر ایک ہفتے کی چھٹیوں کا اعلان

26 Apr, 2021 | 04:10 PM

Malik Sultan Awan
Read more!

سٹی 42: سرکاری ملازمین کیلئے اچھی خبر،عید پر 7 چھٹیاں ملنے کا امکان ہے۔

تفصیلات کے مطابق عید الفطر کے موقع پر 10 سے 16 مئی تک سرکاری ملازمین کو چھٹیاں ملیں گی، این سی او سی کی سفارشات پر وزارت داخلہ نے عید کی چھٹیوں کیلئے سمری تیار کر لی۔ وزارت داخلہ کی جانب سےسمری وفاقی کابینہ کو ارسال کردی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: قیدیوں کی موجیں،عید پر ریلیف کے ساتھ ایک اور تحفہ   

مزیدخبریں