آکسفورڈ سکول سنگھ پورہ کیمپس کی جانب سے سالانہ تقریب تقسیم انعامات

26 Apr, 2018 | 07:03 PM

عطاءسبحانی
Read more!

سیرت: آکسفورڈ سکول سنگھ پورہ کیمپس کی جانب سے سالانہ تقریب تقسیم انعامات کا اہتمام، سرسید احمد خان کے پوتے سید محمود اسد اللہ نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ بچوں نے رنگا رنگ پرفارمنسز بھی پیش کیں۔

آکسفورڈسکول کی تقریب تقسیم انعامات میں سیدمحموداسداللہ سمیت اداکار راشد محمود نے بھی شرکت کی۔ پلے گروپ سے میٹرک تک کے طلباء میں بہترین کارکردگی دکھانے والوں کو شیلڈز سے نوازا گیا۔ بچوں نے رنگا رنگ پرفارمنسز بھی پیش کیں۔اس موقع پر سید محمود اسداللہ نے تعلیم کی اہمیت بارے بتایا، ان کا مزید کہنا تھا کہ تعلیم حاصل کرنا ہر مسلمان مرد اورعورت پر فرض ہے۔

مزیدخبریں