غیرت کے نام پر ایک اور بہن کا گھر اجڑ گیا

26 Apr, 2018 | 05:52 PM

رانا جبران
Read more!

عیشہ خان: نوانکوٹ پولیس نے غیرت کے نام پر بہن کو فائرنگ کر کے زخمی، جبکہ بہنوئی کو قتل کرنے والے شخص کو حراست میں لے لیا۔ ملزم سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔

 سٹی 42 نیوز ذرائع کے مطابق نوانکوٹ کے علاقے میں دس روز قبل رؤف نامی شخص نے غیرت کے نام پر اپنی چھوٹی بہن فریحہ اور بہنوئی عادل پر فائرنگ کر دی تھی۔ جس کے نتیجے میں پچیس سالہ عادل موقع پر جاں بحق ہو گیا۔

یہ بھی ضرور پڑھیں: ظلم کی انتہا، شاہدرہ میں سسرالیوں نےبہو کو زندہ جلا دیا

دوسری جانب فریحہ شدید زخمی ہو گئی تھی۔ پولیس نے قتل کے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا ہے، اور واقعہ کے حوالے سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔

مزیدخبریں