آشیانہ ہاؤسنگ سکیم کرپشن کیس، فواد حسن فواد نیب لاہور کے روبرو پیش

27 Apr, 2018 | 12:45 PM

Read more!

(سعود بٹ)قومی احتساب بیورو کی طلبی پر   وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد   نیب لاہور  کے روبرو  پیش ہوگئے ہیں جہاں ان سے  آشیانہ ہاؤسنگ سکیم سے متعلق پوچھ گچھ  کی جارہی ہے۔

یہ خبر پڑھیں۔۔۔خواجہ سعد رفیق نے بڑا فیصلہ کرلیا، عمران خان کی نیندیں اُڑ گئیں

سٹی 42 کے مطابق فواد حسن فواد کو آشیانہ ہائوسنگ سکیم کے حوالے سے 40 سوالوں پر مشتمل سوالنامہ دیا گیا تھا جس کو جمع نہ کرانے پر نیب لاہور نے کل انہیں دوبارہ طلب کیا تھا ۔ فواد حسن فواد پر وزیراعلیٰ پنجاب کے سیکرٹری ٹو ایمپلی منٹیشن کے طور پرآشیانہ ہائوسنگ سکیم کا ٹھیکہ من پسند کمپنی کو دینے اور آمد ن سے زائد اثاثے بنانے کا الزام ہے۔

خبر ضرور پڑھیں۔۔۔پنجاب حکومت نے کنٹریکٹ ملازمین کو بڑی خوشخبری دے دی

واضح رہے کہ  فواد حسن فواد  آشیانہ ہاؤسنگ سکیم کیس  میں پہلے بھی  نیب کے سامنے پیش ہوچکے ہیں

مزیدخبریں