ایل ڈی اے نے  سبزہ زار  میں17 املاک کو تالے لگا دیے 

25 Sep, 2024 | 11:33 PM

 درنایاب: ایل ڈی اے شعبہ ٹاؤن پلاننگ زون ٹو  نے  سبزہ زار میں کارروائی کی ۔ ایل ڈی اے نے 17املاک کو سربمہر کردیا گیا۔
ایل ڈی اے نے الحسن فارمیسی ، صدیق ہسپتال اینڈ میٹرنٹی کمپلیکس کو سربمہر کردیا گیا ۔یونیک سکول سسٹم ، ریوارڈ انٹرنیشنل سکول ، فوڈ کارنر کوسیل کردیا گیا ۔۔ رائل کیمبرج سکول ، زیکاس سکول سسٹم ، الغنی رئیل اسٹیٹ اینڈ موٹرز ، ہجویری آئل اینڈ کار واش کو تالے لگا دیے ۔ ایل ڈی اے عملہ ، انفورسمنٹ ونگ اور ٹاؤن پلاننگ کے افسران نے کارروائی کی 

مزیدخبریں