چیف آفیسر میٹرو پولیٹن فیصل آباد فیصل شہزاد کی والدہ کی نماز جنازہ ادا

25 Sep, 2024 | 10:11 PM

 عمیر افضل : چیف آفیسر میٹرو پولیٹن فیصل آباد فیصل شہزاد کی والدہ کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ۔ ٹاؤن شپ جامعہ مسجد القدس میں عامر شہزاد نے والدہ کی نماز جنازہ پڑھائی
نمازجنازہ میں ایڈیشنل سیکرٹری لٹریسی ذیشان رانجھا، میاں وحید الزماں،وقاص علی اصغر، ملک شہباز،سپرنٹنڈنٹ ریگولیشن برانچ علی نقی ن،عمران رامے،شہزاد رسول،سپرنٹنڈنٹ ریگولیشن برانچ مدثر اسلم ،ایڈمنسٹریٹر آفس حاجی افتخار، میٹرو پولیٹن آفیسر فنانس ندیم طحہ،سابقہ ڈی سی لاہور عمر شیر چٹھہ، اسسٹنٹ زونل آفسر ریگولیشن عتیق عاشق،انچارج اسپیشل اسکواڈ میٹرو پولیٹن عثمان مغل ،سید علی عباس بخاری نے شرکت کی
سردار نصیر احمد، سہیل سرفراز منج، قیصر حنیف،سینئر صحافی راؤ دلشاد ،عمران ملک، عاصم نصیرسمیت دیگرسیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی ۔ مرحومہ کو پی سی ایس آئی آر فیز ٹو کے قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا

مزیدخبریں