جسٹس منصور علی شاہ کےبطور چیف جسٹس  نوٹیفیکیشن کی سچائی سامنےآگئی 

25 Sep, 2024 | 08:29 PM

 ویب ڈیسک :سوشل میڈیا پر  گردش کرنے والا جسٹس  منصور علی شاہ  کے چیف  جسٹس بننے والے نوٹیفیکشن  کی وضاحت  وزارت  قانون و انصاف نے  دے دی ۔

وفاقی  وزارت  قانون و انصاف کے ایک اعلامیہ جاری کیا ہے اس اعلامیہ کے مطابق  سوشل میڈیا پر وائرل جسٹس منصور علی شاہ کا نوٹیفیکیشن  جعلی ہے ۔ وزارت نے  واضح کیا ہے کہ انہوں نےایسا کوئی نوٹیفیکشن  جاری نہیں کیا  

مزیدخبریں