ویب ڈیسک :سوشل میڈیا پر گردش کرنے والا جسٹس منصور علی شاہ کے چیف جسٹس بننے والے نوٹیفیکشن کی وضاحت وزارت قانون و انصاف نے دے دی ۔
وفاقی وزارت قانون و انصاف کے ایک اعلامیہ جاری کیا ہے اس اعلامیہ کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل جسٹس منصور علی شاہ کا نوٹیفیکیشن جعلی ہے ۔ وزارت نے واضح کیا ہے کہ انہوں نےایسا کوئی نوٹیفیکشن جاری نہیں کیا