ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شادمان کچی آبادی کا واٹر فلٹریشن پلانٹ: لیسکو نے  بجلی کاٹ دی

شادمان کچی آبادی کا واٹر فلٹریشن پلانٹ: لیسکو نے  بجلی کاٹ دی
کیپشن: File Photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عمیر افضل:  شادمان،کی یونین کونسل 198 کچی آبادی کا واٹر فلٹریشن پلانٹ خراب پڑا ہے۔ واٹر فلٹریشن پلانت کی بجلی لیسکو نے کاٹ دی اور ٹونٹیاں چور لے گئے۔ 
عرصہ دراز سے فلٹریشن پلانٹ بند ہونے سے  کچی آبادی کے مکین  پینے کے لئے صاف پانی کو ترس گئے۔ 
علاقہ  کےمکینوں نے انتظامیہ سے فلٹریشن پلانٹ جلد فعال کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔