1 لاکھ روپے میں دو قتل، ملزمان کے بڑے انکشافات

25 Sep, 2024 | 07:07 PM

 عابد چوہدری:اندھے قتل کی وارداتیں ٹریس کرلی گئیں ،2ملزمان کو گرفتار  کیا گیا ۔ 
ملزمان کا سرغنہ شہزادامانت اورمحمداحمدگرفتار ہوگئے ۔ ملزمان نے 2023میں زکریااور 2024میں افتخار نامی شہریوں کو ناحق قتل کیا،ملزمان  نے 1لاکھ روپے کےعوض دونوں قتل کرنے کا انکشاف کردیا ۔
ملزمان سابقہ ریکارڈ یافتہ ہیں ڈکیتی اور نقب زنی کی وارداتوں کابھی انکشاف کیا ،ملزمان سے لاکھوں نقدی اور غیر قانونی اسلحہ بھی برآمد کرلیاگیا

مزیدخبریں