ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری ایگزیکٹو کمیٹی کی خاتون ارکان  کا انتخاب مکمل

Lahore Chamber of Commarce and Industry, PIAF Progressive Alliance
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سعید احمد:  لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے الیکشن میں خواتین کی 2 مخصوص نشتوں پہ الیکشن کا مرحلہ بھی مکمل ہو گیا۔ دونوں مخصوص نشستوں پر بھی پیاف پائنئیر پروگریسو الائنس کی دو امیدوار رکن منتخب ہو گئیں۔

 آج لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے دفتر مین ہونے والے الیکشن میں  نومنتخب ایگزیکٹو کمیٹی کے ارکان نے خدو خواتین کو ایگزیکٹو کمیٹی کی رکن منتخب کیا۔ ، پیاف پائینئرز پروگریسیو الائنس کی آمنہ رندھوا کارپویٹ کلاس کی ای سی ممبر منتخب ہوئیں اور  فردوس نثار ایسوسی ایٹ کلاس کی ای سی ممبر منتخب ہو گئیں۔

الیکشن کمیشن نصراللہ مغل نے دونوں خاتون ای سی ممبرز کے انتخاب کا رسمی اعلان کردیا۔