ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور چیمبر کے الیکشن میں اپ سائیڈ ڈاؤن؛ ملک بھر کی بزنس کمیونٹی میں ہلچل

Lahore Chamber of Commerce and Industry, city42, PIAF Progressive Alliance city42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سعید احمد:  لاہور کی بزنس کمیونٹی کے سب سے بڑے الیکشن میں اپ سیٹ نے پاکستان بھر کی بزنس کمیونٹی میں ہلچل مچا دی۔ 

لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے الیکشن میں 2دہائیوں سے برسراقتدار پیاف فاونڈر الائنس کو شکست ہو گئی اور   پیاف پائینئرز پروگریسیو الائنس نے ایگزیکٹیو کمیٹی تمام  30نشستیں جیت کر کلین سویپ کردیا۔  آج خواتین کی دو خصوصی نشستوں پر الیکشن ہو  رہا ہے  جس میں نومنتخب ای سی ممبران ووٹ ڈالیں گے۔  کل 26ستمبر کو لاہور چیمبر کے صدر ، سینئیر نائب صدر اور نائب صدر کے امیدواروں کے کاغذات جمع کروائے جائیں گئے۔