ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور:معمولی تلخ کلامی پر جھگڑا،ڈندے سوٹوں کا استعمال،چھ افراد ہسپتال پہنچ گئے

لاہور:معمولی تلخ کلامی پر جھگڑا،ڈندے سوٹوں کا استعمال،چھ افراد ہسپتال پہنچ گئے
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(فاران یامین)تھانہ نشتر کی حدود میں معمولی تلخ کلامی پر جھگڑے کے دوران 6 افراد زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق تھانہ نشتر کی حدود میں دھوبی کی دکان پر کپڑوں کے معاملہ پر تلخ کلامی شروع ہوگئی جو ہاتھا پائی تک پہنچ گئی، ہاتھا پائی کے دوران ڈنڈوں سوٹوں کے وار سے 6 افراد زخمی ہوگئے۔

زخمیوں کو طبی امداد کے لئے جنرل ہسپتال منتقل کیا گیا،زخمیوں میں 20 سالہ احمد، عبدالرحمن،18 سالہ ابرار،28 سالہ شہزار،45 سالہ ساجد اور 55 سالہ  عبدالرزاق شامل ہے،لڑائی جھگڑے کا واقعہ دھوبی کی دکان پر کپڑوں کی وجہ سے پیش آیا۔