جیل روڈ،کینال روڈ اور  فیروزپور روڈ  پر بھی موٹرسائیکلسٹ کےلئے الگ لین مختص

25 Sep, 2024 | 10:19 AM

(عابد چودھری)مال روڈ کے بعد جیل روڈ،کینال روڈ، فیروزپور روڈ پر موٹرسائیکلسٹ اور دیگر سوموونگ وہیکلز کےلئے الگ لین مختص کر دی گئی۔
لین لائن،سٹاپ لائن کی آگاہی کیلئے وارڈنز تعینات،کونز بھی لگا دی گئیں،ماڈل روڈز پر لین لائن ڈسپلن کےلئے 119 وارڈنز، 21 سینئر وارڈنز تعینات ہیں۔
سی ٹی او لاہور نے ہدایت کی ہے کہ موٹرسائیکل سوار انتہائی بائیں لین استعمال کریں، دائیں لین صرف اور صرف ٹرن لینے کی صورت میں استعمال کی جائے گی،موٹرسائیکل سوار درمیانی لائن ہرگز استعمال نہیں کریں گے۔
 

مزیدخبریں