ترکیہ کے سفیر کی ڈی جی ایس آئی ایف سی سے ملاقات، پاک ترکیہ دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

25 Sep, 2023 | 08:53 PM

وقاض عظیم : ترکیہ کے سفیر مہمت پاپاچی کی ڈی جی ایس آئی ایف سی سے ملاقات ہوئی۔ 

ملاقات میں پاک ترکیہ دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس کے علاوہ ترکی اور پاکستان کے درمیان سرمایہ کاری تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا ۔ 

ملاقات میں سفیر نے ترکیہ کی کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ ڈی جی ایس آئی ایف سی نے ترکیہ کی کمپنیوں کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ 

مزیدخبریں